گلگشت - Podcasts
Podcast

گلگشت

SAHAR URDU
0 Plays

اس پروگرام میں ایران کے مشہور سیاحتی و پرکشش مقامات، قابل دید تاریخی عمارتیں، علاقائی تہزیب و رواج اور ایرانی عوام و خاص سے متعلق گفتگو کی جاتی ہے۔ یہ پروگرام تقریبا 200 قسطوں پر مشتمل ہے جو ہر پیر کو شام کے نشریات میں، تہران کے وقت کے مطابق شام کے چہے بجے نشرو ہوتاہے۔

Latest Episodes

Comments & Reviews0

Write a Comment